اگرجنگ دوبارہ شروع ہوئی تودشمن پرتباہ کن ضربیں لگائیں گے،پاسداران انقلاب

0
2

ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز نے خبردار کیا ہے کہ اگر لڑائی دوبارہ شروع ہوئی تو اپنے دشمن پر تباہ کن ضربیں لگائیں گے۔
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے وہ کسی بھی نئی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور اگر لڑائی دوبارہ چھڑی تو دشمن کے باقی ماندہ اثاثوں کو بھرپور قوت سے نشانہ بنائیں گے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے موجودہ نام نہاد جنگ بندی کے دوران دشمن کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

Leave a reply