ترکیہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں کردار ادا کر سکتا ہے، ترک وزیر خارجہ

0
1

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ آبنائے ہرمز میں مائنز (بارودی سرنگوں) کی صفائی کے عمل میں حصہ لینے کے لیے تیار ہو سکتا ہے، تاہم اس کے لیے ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم کی ضرورت ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں ضروری ہیں اور مذاکرات کے دوران ایران کے جوہری پروگرام کے مسئلے کا پرامن حل نکالا جانا چاہیے۔

Leave a reply