بین الاقوامی
آئندہ دوسےتین ہفتوں کےدوران ایران پرانتہائی شدیدحملےکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے بہت قریب ...ٹرمپ کامحمدبن سلمان سےٹیلفونک رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ...مجتبی خامنہ ای مکمل صحت مندہیں،حفاظت کی وجہ سےمنظرعام پرنہیں آئے،ایران
مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے جاری خبروں پر ایران نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ایرانی ترجمان کا کہنا ...فضائی برتری کے بعد ایران پربی 52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں،جنرل ڈین کین
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے دعویٰ کیا کہ فضائی برتری کے بعد ایران پربی52 بمبار طیاروں ...ہمیں امریکا کی ممکنہ زمینی کارروائی کا کوئی خوف نہیں،عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد کی سطح صفر ہو چکی ہے اور موجودہ حالات ...معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی ...مضبوط ضمانتیں دی جائیں توجارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ مضبوط ضمانتیں دی جائیں توامریکااوراسرائیلی جارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود ...امریکی شہریوں نے ایران جنگ کے خاتمے کی حمایت کردی
حالیہ سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ایران کے ساتھ جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ ...ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی
ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی۔ ایران نے بتایا کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک ...چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کار گوڈرون کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد ...
چین نے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی ہے۔ یہ ڈرون چین کا پہلا 7 ...



















