ایرانی حملوں کانشانہ بننےوالی سعودی آئل ریفائنری دوبارہ بحال

0
2

سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری نے 14 اپریل سے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ ریفائنری 8 اپریل کو ہونے والے ایرانی حملوں کے بعد بند کر دی گئی تھی، جن میں اس کے تین یونٹس کو نقصان پہنچا تھا۔
بحالی کے بعد ریفائنری نے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کرتے ہوئے یومیہ تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار حاصل کر لی ہے۔

Leave a reply