بین الاقوامی
دنیا بھر سےامریکا جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ
امریکی سیاحت کودھچکا، امریکا جانیوالے سیاحوں میں نمایاں کمی،امریکا جانیوالے جاپانی، یورپین اور ایشین ٹورسٹوں کی تعداد میں واضح کمی ریکارڈکی گئی۔ ...بیس لاکھ سےزائد حجاج کرام کیلئےحرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر
حرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر، 20 لاکھ سے زائد حجاج کیلئے آرام دہ سہولت متعارف ،سعودی عرب کی ریلوے کمپنی سار ...پاکستان کیساتھ اقتصادی،تجارتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں،ایران
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان کےساتھ اقتصادی،تجارتی اورثقافتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی صد رمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان برادرہمسایہ ملک ہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرکی ...دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول سٹیشن کس ملک میں واقع ہے؟
دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول سٹیشن کہاں ہے؟اس سٹیشن کو کب تعمیر کیا گیا اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟جدید اور ...امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیلئےتیزی سےآگےبڑھنےکوتیار ہیں،سربراہ یورپی کمیشن
سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےکےلئےتیزی سے آگے بڑھنےکوتیار ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ...متحدہ عرب امارات میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امارات میں گرمی کی لہر،پارہ51 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا،متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ...پاکستان سمیت غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
بیرون ملک جا کر تعلیم کیساتھ کمائی کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے ...ٹرمپ کااپیل کمپنی کوبھارت کےحوالےسےبڑاانتباہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی کوبھارت کے حوالے سے بڑا انتباہ کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی سےبھارت میں آئی فونزتیارنہ کرنے کا ایک ...بنگلہ دیش:عبوری سربراہ ڈاکٹریونس نےمستعفی ہونےکی دھمکی دیدی
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ ونوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمدیونس نےعہدے سے مستعفی ہونےکی دھمکی دےدی۔ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات پرمتفق نہیں ...سعودی سیکیورٹی فورسزکاغیرقانونی حجاج کیخلاف گرینڈآپریشن جاری
سعودی سیکیورٹی فورسزان ایکشن،غیرقانونی حجاج کےخلاف گرینڈآپریشن جاری کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی حکام کاکہناہےکہ سعودی سیکیورٹی فورسزڈرون طیاروں کےذریعےمکہ مکرمہ کی صحرائی ...



















