بین الاقوامی
فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان
سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت ...ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میں ایران اور روس سے پابندیاں اٹھاؤں گا، پابندیوں کی وجہ سے ڈالر کمزور ہو رہا ہے۔ نیویارک ...امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاصدارتی انتخابات کےبعدقوم سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ کملاہیرس نےبہترین انتخابی مہم چلائی،امریکی ...ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کورویتی حریف ڈیموکریٹس پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نےمبارکباددی۔ دنیابھرمیں امریکی صدارتی انتخابات کےخوب چرچےرہےامریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےبڑی پیشگوئیاں ...ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار
ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار دے دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 ...ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری ...ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپردنیابھرسےمبارکبادیں موصول
دوسری بارامریکی صدرمنتخب ہونےپرڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھرسے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کوآسٹرین چانسلرنےمبارکباددی،ہنگری کے صدر ...امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوکٹری تقریرکےدوران کہاکہ امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،امریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے،چیلنجزسےنمٹنےکےلئے اقدامات کریں گے۔ نومنتخب امریکی ...امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ232الیکٹورل ووٹ لیکرآگے
امریکی صدارتی الیکشن کےنتائج کاسلسلہ جاری،ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس میں کانٹےکامقابلہ ہے۔ٹرمپ 232الیکٹورل ووٹ لےکرآگےجبکہ کملا ہیرس216الیکٹورل ...صدارتی انتخابات:امن وامان کیلئے سیکیورٹی کےانتظامات مکمل
امریکی صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے ...