بین الاقوامی
تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی ...لاس اینجلس آتشزدگی: امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قرار
لاس اینجلس میں لگنےوالی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قراردےدیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لاس اینجلس کےپہاڑی ...پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت ...یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاڈیووس ورلڈاکنامک فورم میں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےحلف اٹھانےکےبعدامریکہ ...جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت
جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت،جاپان ماہرین نے بحرالکاہل کی تہہ میں نایاب زمینی معدنیات کے ایک بے مثال ...دنیا کے14 ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
نہ کوئی کٹ نہ یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی سب سے طویل سڑک کہاں واقع ہے؟دلچسپ ...امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرچیلنج
ڈونلڈٹرمپ کےصدربننےکےبعدامریکہ کی 18ریاستوں کےاٹارنیزجنرل نےٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کردیا۔ امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےخلاف دوسری درخواست دائرکردی گئی۔18ریاستوں کے اٹارنیز جنرل ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے47ویں صدرکی حیثیت سے عہدےکاحلف اٹھالیا۔امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےبھی عہدےکاحلف اٹھایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری کیپٹل ...تمام فارن گینگزاورکرمنلزکاخاتمہ کریں گے،صدرٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ تمام فارن گینگزاورکرمنلزکاخاتمہ کریں گے،ملک میں غیرقانونی داخلےکی تمام سرگرمیوں کوبندکیاجائے گا ،غیرقانونی تارکین سےمتعلق آرڈیننس نافذکرنے جارہا ہوں ...دنیا کا وہ ملک جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی پانچ سو افراد پر مشتمل ہے
دنیا کاکون سا ملک ہے، جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی صرف پانچ سو افرادپر مشتمل ہے؟ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے ...



















