بین الاقوامی
لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ
لندن کی ٹرینزاور ٹیوبز کے مسافروں کیلئے اہم خبر، لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے ...جنوبی کوریا:صدرکیخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور
جنوبی کوریامیں صدریون سک یول کےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظورہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےصدرکےمواخذےکی تحریک میں قومی اسمبلی کے300ارکان نےحق ...امریکہ:مشرقی ریاستوں میں ڈورن طیاروں کی پروازیں
امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں ڈرون سےمشابہ پراسرارطیاروں کی پروازیں دیکھی گئیں،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاڈرونزکی پروازوں سےانتظامیہ بھی بےخبرنکلی۔ امریکی ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
چلی میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ چلی کےدارالحکومت سانٹیاگومیں6.3شدت کازلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاعوام ڈرکےمارے عمارتوں سےباہرنکل ...یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ،ٹرمپ برس پڑے
یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ کرنےپرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے تنقید کے نشتربرسادئیے۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ...شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ
شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی ...ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان
ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ...شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر
شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور
امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں ...بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر
حیات تحریرالشام کےسربراہ نےمحمدالبشیرکویکم مارچ2025تک شام کا قائم مقام وزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق محمدالبشیریکم مارچ2025تک عبوری شامی حکومت کےنگراں ...



















