بین الاقوامی
ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد یاانہیں قتل کیا تو امریکا بچاؤکیلئےآئےگا، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاکہ ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا یاانہیں قتل کیاتو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینیں اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
دنیا کا وہ کون سا ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات منظر عام پر ...شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر
شمالی کوریا کے رہنما’’ کم جونگ اُن ‘‘نے ایسے نئے ملٹی پل راکٹ لانچرز تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا دورہ کیا ...سوئٹزرلینڈمیں آتشزدگی ،نئےسال کا جشن ماتم میں تبدیل، متعدد افراد ہلاک
سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ...نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
نیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حلف برداری کی تقریب مین ہٹن کے ایک قدیم اور ...دنیابھرکی طرح امریکامیں سال نوکاآغاز،لاکھوں افرادکاجشن
امریکا میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال 2026 کا پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ...الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں ...بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری ...متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا ...تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ ...



















