بین الاقوامی
ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران ہلاکتوں کی تعداد500سےتجاوزکرگئی
ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ ...ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےشہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے مظاہروں میں شامل افرادکوفسادی ...گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں کشیدگی، ٹرمپ کا روس اور چین کو واضح ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اس علاقے ...ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں
ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں۔ امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران میں پرتشددمظاہرےشدت اختیارکرگئےجس کی وجہ اموات کی تعداد217ہوگئی۔ خبررساں ...کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران
ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت ...بھارت کو سستا تیل مہنگا پڑگیا،500فیصد امریکی ٹیرف کا خطرہ
مودی کی روس سے قربت سفارتی شکست میں تبدیل، امریکا نے 500 فیصد تک ٹیرف بڑھانے کا شکنجہ تیار کرلیا ۔ سستے ...امریکاکی کارروائی:کیوبااوروینزویلاکےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ،نام جاری
امریکاکی کارروائی کےدوران کیوبااوروینزویلاکےکتنےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ہوئے،نام جاری کردئیےگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتےامریکی حملےمیں کیوبا اور وینزویلا ...ایران میں احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا،سپریم کورٹ کا فسادیوں کیخلاف سخت کارروائی کا ...
ایرانی حکومت کے ریلیف پیکج کے باوجود ملک میں احتجاج کا دائرہ کار بڑھ گیا جس پر ایران کی عدالت عظمیٰ نے ...’’ اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں‘‘نکولس مادورو کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار
’’مجھے اغواکیا گیا، میں اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں‘‘۔ نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ...ڈیلسی روڈریگز وینزویلا کی عبوری صدربن گئیں، عہدے کا حلف اٹھالیا
وینزویلا کی نائب صدر’’ڈیلسی روڈریگز‘‘ نے باضابطہ طور پر ملک کی عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ وینزویلا کی ...



















