بین الاقوامی
بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ اداروں ...سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،ولی عہد کی ایرانی صدر کو ...
ولی عہدمحمدبن سلمان نےایرانی صدرمسعودپزشکیان کویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ...چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، ...طلبا کیلئے مثال:15 سالہ نوجوان نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر ...
طلبا کیلئے نئی مثال قائم،بیلجیئم کے 15 سالہ طالبعلم لورینٹ سائمنز نے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر کے دنیا ...امریکا:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،7شہری ہلاک،9لاکھ افرادبجلی سےمحروم
امریکامیں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،جس کےباعث 7شہری ہلاک جبکہ 9لاکھ افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی متعددریاستیں کئی ...دنیا کے14ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
نہ کوئی کٹ، نہ کوئی یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی طویل ترین سڑک کہاں واقع ہے؟حیران ...ٹرمپ کےدورصدارت کاسال مکمل: امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے
ڈونلڈٹرمپ کے دور صدارت کا ایک سال مکمل، امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال ...مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری: ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست
انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری، ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست ،امریکا کی مشہورِ زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست ...افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دھماکا:متعددافرادہلاک
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زورداردھماکاہونےسےمتعددافرادہلاک ہوئےہیں،جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عبوری افغان حکومت کی وزارتِ داخلہ ...



















