بین الاقوامی
بنگلہ دیش: شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل، چیف الیکشن کمشنر
بنگلہ دیش کےچیف الیکشن کمشنراےایم ایم نصیرالدین نےکہاہےکہ شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ...مذاکرات ناکام ہوئےتوایران پرحملےکیلئےدوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں،ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئے کہاکہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے توایران پرحملےکے لئے دوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو ...تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ؟ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس ...
امریکہ اور چین طویل تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ پر چل پڑے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب ...معاہدے کی بنیادی شرط ،ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدے کی بنیادی شرط یہ ہے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے۔ ؒ فلوریڈا میں میڈیا سے ...ٹریفک جام کا خاتمہ:صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ
معروف سیاحتی شہردبئی میں ٹریفک جام کا خاتمہ، صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ،دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام ...بھارت نےسندھ طاس معاہدےپرجواب دینےکےبجائےخاموشی اختیارکرلی
سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ...کشیدہ صورتحال ،امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت
امریکی ورچوئل ایمبیسی نےکشیدہ صورتحال کےباعث امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ...ایران نیک نیتی سے مذاکرات میں شریک ہے مگر اپنے حقوق پر قائم رہے گا: ...
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ایران نیک نیتی سے مذاکرات میں شریک ہے مگر اپنے حقوق پر قائم رہے گا۔ سوشل میڈیا ...لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کےبیٹےسیف الاسلام کوقتل کردیاگیا
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو4افرادنےگولیاں مارکر قتل کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سیف الاسلام کو منگل 3 ...ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناہےکہ امریکی بحری بیڑے ایران کی طرف ...



















