بین الاقوامی
ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچلنےکی دھمکیاں
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچل دینےکی دھمکیاں مل گئیں۔ ڈونلڈٹرمپ کےترجمان کاکہناتھاکہ ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں سےنشانہ بنانےکی دھمکیاں ...امریکہ نےاسرائیل اورحزب اللہ کےحوالےسےاہم اعلان کردیا
امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل اورحزب اللہ کےمابین جنگ کابندی کااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ ...پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس
اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان ...سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش ...مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا ...صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
2020کےصدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش پرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کردیاگیا۔ رواں ماہ5نومبرکوامریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس ...لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ...سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ ...برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں ...



















