بین الاقوامی
امریکا:نیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل
امریکانےوائٹ ہاؤس کےباہرنیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کردیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی ...ایتھوپیا:آتش فشاں پھٹنےسےبننےوالےدھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے
ایتھوپیا کےآتش فشاں پھٹنے سے بننے والے دھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق راکھ کےبادل پہلے یمن ،عمان پھرپاکستان اوربھارت ...وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ماردی گئی،جبکہ ...صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صیہونی رجیم کےخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے۔ ایران کے قومی سلامتی کونسل کے ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور آرمینیاکےدرمیان بات ...جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 99 تک پہنچ ...
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد99تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...ایتھوپیا : 12 ہزار سال بعد آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا
ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا۔ دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ آتش ...انگلینڈ : آئندہ برس2026 کیلئےریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ ...برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ...تیجس حادثے کے بعد جنگی طیاروں کی خرید میں بدعنوانی کے الزامات پر بھارت میں ...
بھارت میں لڑاکا طیارہ تیجس کےحادثے کےبعد ایک اور بحث نے جنم لے لیا۔بھارت میں جنگی طیاروں کی خریدوفروخت میں بدعنوانی کے ...



















