بین الاقوامی
ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی
ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔ ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ ...لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف
گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر،لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف، جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ...امریکا:امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے،متعددافرادگرفتار
امیگریشن پالیسیوں کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ امریکاکی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا،متعدد افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکامیں امیگریشن حکام ...دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
جدید سفری سہولت میں اہم پیشرفت،دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس کی تعمیر ...امریکااورچین مذاکرات،برآمدی پابندیاں ہٹانےکیلئےفریم ورک پراتفاق
امریکااورچین کےدرمیان تجارتی مذاکرات میں چین کی طرف سے برآمدی پابندیوں کو ہٹانے کیلئے فریم ورک پراتفاق کیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...ٹرمپ اورایلون میں لفظی گولہ باری سےٹیسلاکواربوں ڈالر کانقصان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان لفظی گولہ باری سے ٹیسلا کو اربوں ڈالر کانقصان ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نمازعید کے بڑے اجتماعات ...ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام:12ممالک کےشہریوں پرپابندی لگادی
ڈونلڈٹرمپ کا 12ممالک کو سرپرائز،12ممالک کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کردیاگیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور ...جنوبی کوریا:صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ کامیاب قرار
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ نے کامیابی حاصل کرلی۔ لی جے میونگ نے 3 جون کو ...جوہری پروگرام معاہدےکیلئےامریکاایران آمنےسامنے
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیووٹ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کےلئےتیاررہے۔ایرانی صدر مسعودپزشکیان بولےکہ ایران جوہری پروگرام ختم کرنے کے لئےامریکاکےسامنےنہیں ...