بین الاقوامی
دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز
فضائی مسافروں اور نقل وحمل کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز ...لندن : پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پرحملےکےمعاملےمیں پیشرفت
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پرمبینہ حملےکےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نےپاکستان ہائی کمیشن کادورہ ...صدرٹرمپ نےسی آئی اےسربراہ کونامزدکردیاایلون مسک کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجان ریکلف کوسی آئی اے کا ڈائریکٹر نامزد کردیا۔معروف کمپنی ٹیسلا کےبانی ایلون مسک کوبھی اپنی حکومت میں اہم ...عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری،جس میں اسرائیل کےجنگی جرائم پراحتساب کیلئے عالمی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب ...فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےاہل ہے، ولی عہدمحمدبن سلمان
سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان نےکہاہےکہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے۔ ہم نے دو ریاستی حل کی حمایت ...ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میں ایران اور روس سے پابندیاں اٹھاؤں گا، پابندیوں کی وجہ سے ڈالر کمزور ہو رہا ہے۔ نیویارک ...امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاصدارتی انتخابات کےبعدقوم سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ کملاہیرس نےبہترین انتخابی مہم چلائی،امریکی ...ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کورویتی حریف ڈیموکریٹس پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نےمبارکباددی۔ دنیابھرمیں امریکی صدارتی انتخابات کےخوب چرچےرہےامریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےبڑی پیشگوئیاں ...ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار
ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار دے دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 ...ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری ...



















