بین الاقوامی
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب ...وینزویلا:صدارتی انتخابات:صدرنکولس ایک بارپھرکاکامیاب
وینزویلامیں صدارتی انتخابات، صدر نکولس مادوروایک بارپھرکامیاب ہوگئے۔ رواں برس دنیابھرمیں انتخابات کاسال ہےماہ فروری میں پاکستان میں الیکشن ہوئےاس کےبعدہمسایہ ملک ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کےکاغذات نامزدگی جمع
کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی حمایت ...سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات ...سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا ...روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ...کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
کٹھمنڈوایئرپورٹ پرٹیک آف کےدوران چھوٹاطیارہ رن وےپرپھسل کرتباہ ہوگیاحادثےمیں 18افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت عملہ سمیت طیارےمیں 19مسافرسوارتھےجن میں سے18موقع پرہی ہلاک ...سری لنکا میں مسلمانوں کو جلانے کا انکشاف ،حکومت کی معذرت
سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی ...چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح ...



















