بین الاقوامی
سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ ...روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
روسی حکومت نےتمام بھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق وزیراعظم نریندرمودی دوروزہ دورےپرروس میں موجودہےجہاں پرانہوں نےروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےسامنےاس بات کاذکرکیاکہ ...ڈسکور پاکستان کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث
امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر اعلان آزادی کی دستاویز کے فاونڈنگ فادر تھامس جیفرسن اور قرآن مجید کے حوالے سے ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے9ماہ مکمل
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےحملوں کے9ماہ مکمل ہوگئے۔گزشتہ سال 7اکتوبرسےفلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری سےاب تک 38 ہزار 153 فلسطینی شہید ہوچکے ...ایران میں انتخابات،مسعودپزشکیان صدرمنتخب
ویب ڈیسک:ایران میں صدارتی انتخابات میں مسعودپزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لےکر صدرمنتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق نئےایرانی صدرکےانتخاب کےلئے گزشتہ روزووٹنگ ...جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے کرنسی جاری کر دی
ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا جاری کر دیئے۔ ہولوگرام ...بائیڈن نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ...امریکہ کا 248 واں یوم آزادی۔ خصوصی رپورٹ
ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عوام آج اپنا 248 واں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔ امریکی ریاست کی ترقی میں انصاف اور ...غزہ.اسرائیل کا تازہ حملہ.9 فلسطینی شہید
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے ہوے، جس کے نتیجے میں ایک ہی ...کنزر ویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدارخطرے میں پڑ گیا
برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور ...



















