بین الاقوامی
برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ریاست پارانا ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:بمباری سے مزید 100افراد شہید
امن کےدشمن اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،نہتےفلسطینیوں پرہزاروں پاؤنڈوزنی بم گرادئیےبمباری سےمزیدسوافرادشہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ ...حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ...بائیڈن کے بعد ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی
امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ ...بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر
جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور ...محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات ...یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب
حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔ یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک ...ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی ...بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں ...



















