تازہ ترین
پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
جنوری 25, 2025200پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی ...ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو
جنوری 25, 2025150چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی ...پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جنوری 25, 2025290تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی ...ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
جنوری 25, 2025140ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض ...ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
جنوری 24, 2025250بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ...26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 2025220چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 2025210سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ...صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
جنوری 24, 2025210صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی ...پنجاب کےبعدقومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ
جنوری 22, 2025200پنجاب کےبعداراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےاراکین کی تنخواہوں میں اضافےکابل منظورکروایاجائیگا،اراکین ...ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 2025230ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©