تازہ ترین
190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخر
جنوری 13, 20251140190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخرکردیاگیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانا190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےکےلئے اڈیالہ جیل پہنچے،بانی تحریک انصاف عمران ...تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 11, 20251150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے۔ اسلام آبادمیں خواتین کوتعلیم میں درپیش چیلنجزسےمتعلق2روزہ عالمی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سے ...حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان
جنوری 11, 20251710حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن ...مدارس اپنےنظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کرینگے ،مولانا فضل الرحمان
جنوری 11, 20251670سربر اہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کریں گے۔ کراچی میں ...عمران خان کا9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع
جنوری 11, 20251430بانی تحریک انصاف عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کےلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےجناح ...ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
جنوری 7, 20251370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور ...پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
جنوری 7, 2025830پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
جنوری 7, 20251000گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں ...ملٹری کورٹس میں سویلینز کاٹرائل:عدالت نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب ...
جنوری 7, 20251280ملٹری کورٹس میں سویلینز کےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےپنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ ...حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا
جنوری 6, 20251810حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















