تازہ ترین
ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 20251450ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، ...چناب میں شدید سیلابی صورتحال، بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، فلڈ ...
ستمبر 8, 20251420پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریائےچناب میں انتہائی اونچے درجےکےسیلاب سے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئےجبکہ بھارت نےستلج میں ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
ستمبر 8, 20251030سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک ...بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ
ستمبر 8, 20251330چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں ...سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
ستمبر 6, 20251330چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...یومِ دفاع وشہدا ملک بھر میں جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 20251470یومِ دفاع وشہدا آج ملک بھر میں ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے۔ پاک فوج سلامی: 60ویں یوم دفاع کےموقع پردن کےآغازپرپاک ...یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
ستمبر 6, 20251770مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی ...جشن عید میلاد النبیؐ عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 20251100ملک بھرمیں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کاجشن آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ...خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقدارکااثاثہ ہے، وزیراعظم
ستمبر 5, 20251050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقداراورتہذیب کااثاثہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعطیات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...وزیراعلیٰ پنجاب نےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجامع پیکج طلب کرلیا
ستمبر 5, 20251140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کی بحالی کےلئےجامع پیکج طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کی بحالی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















