تازہ ترین
غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے ،وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 19, 20241200وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے۔ قاہرہ میں ترقی پذیرممالک کی ...جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،وزیرقانون
دسمبر 19, 20241330وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے۔ اسلام آبادمیں سپیکرکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاکہناتھاکہ 1973کاآئین ...وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے، بیرسٹر سیف
دسمبر 19, 20241220مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ وزیرداخلہ کوسمجھایا جائےآپ ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
دسمبر 19, 20241700چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کے ...ذوالفقار بھٹو کیس: فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا ...
دسمبر 18, 20241450ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 18, 20241760بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس ...ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے، عرفان صدیقی
دسمبر 18, 20241390مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے۔ سینیٹرعرفان صدیق ...اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
دسمبر 18, 20241430اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ ...پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں،ایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے، وزیراعظم
دسمبر 17, 20241230وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں اورایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس سےخطاب ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کوویڈیولنک پیش نہ کرنے پر جواب طلب
دسمبر 17, 20241800توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کوویڈیولنک کے ذریعےپیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےجیل حکام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















