تازہ ترین
پاکستان کی مسلح افواج نےپیشہ ورانہ مہارت کیساتھ وطن کادفاع کیا،نوازشریف
مئی 17, 20251690سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور ...سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025900سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری،9بینچ تشکیل دےدیئےگئے۔ سپریم کورٹ کےجاری کردہ روسٹرکےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
مئی 17, 2025970تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سےلاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ...جس طرح میڈیااور پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،ہمیں فخرہے،آرمی چیف
مئی 17, 20251040آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جس طرح ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے میڈیا ...پاک فضائیہ نےٹیکنالوجی سےدنیاکےہوش اڑادئیے،وزیراعظم
مئی 16, 20251030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فضائیہ نےجوٹیکنالوجی استعمال کی پوری دنیاکےہوش اڑگئے ہیں،فتح سیریزمیزائلوں نےدشمن کوکہاں کہاں نشانہ بنایادنیانےدیکھا۔ اسلام آبادمیں ...دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانندکھڑی رہی، صدرمملکت
مئی 16, 20251120صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانند کھڑی رہی،ہم ثابت قدم اورمتحدرہےاوروقارکےساتھ فتح ...مخصوص نشستوں کاکیس:سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں
مئی 16, 20251500مخصوص نشستوں کےکیس میں سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل ...معرکہ حق میں تاریخی فتح ،آج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے
مئی 16, 20252350معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے۔ دن کےآغازپروفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21توپوں کی ...جو ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کریگاجواب بے رحمانہ ہوگا ،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 15, 20251850ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جوبھی ہماری سرزمین اورسالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش ...پاکستان نےثابت کیاجنگ نہیں چاہتے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، بلاول
مئی 15, 20251380چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےثابت کیاکہ جنگ نہیں چاہتےلیکن اپنےدفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردای ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















