تازہ ترین
سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
ستمبر 26, 20252370سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...آئی ایم ایف کاایف بی آرکورٹ کیسزجلدکلیئرکرانےکامطالبہ
ستمبر 26, 20251370بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کورٹ کیسز جلد کلیئر کرانے کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف ...فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،محمودعباس
ستمبر 25, 20251900فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،غزہ سےجبری بےدخلی اور قبضےکوکسی صورت ...شہبازشریف کی صدرٹرمپ سےملاقات شیڈول: پاک سعودی معاہدےکی صورتحال پرغورمتوقع
ستمبر 25, 20252440وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی آج ملاقات شیڈول ہے،جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدہ اورخطےکی صورتحال پرغورمتوقع ہے۔ واشنگٹن میں ...توشہ خانہ ٹوکیس:تفتیشی افسران پربشریٰ بی بی کےوکلاکی جرح مکمل
ستمبر 25, 20251320توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوکلانےتفتیشی افسران پرجرح مکمل کرلی۔ راولپنڈی ...وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے،بلاول
ستمبر 25, 20251970چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی ...وزیراعظم شہبازشریف سے صدرورلڈبینک کی ملاقات:باہمی تعاون مضبوط بنانے پراتفاق
ستمبر 24, 20251430وزیراعظم شہبازشریف سے صدر ورلڈ بینک اجےبنگانےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےباہمی تعاون مزیدمضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں ...توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلےمیں داخل، 20گواہان کےبیانات ریکارڈ
ستمبر 24, 20251330بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا،جبکہ کیس ...غزہ میں قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لائے،اسحا ق ...
ستمبر 24, 20252140نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ غزہ میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لےکرآئے۔ ...صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ ...
ستمبر 24, 20252110امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےوزیراعظم شہبازشریف سمیت مسلم ممالک کے سربراہان نےملاقات کی ،جس میں غزہ، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















