تازہ ترین
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 20241020تحریک انصاف کااحتجاج روکنےاورغیرقانونی قراردینےکےلئےتاجروں نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ جناح سپرمارکیٹ کےصدراسدعزیزنےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ...زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 20241000چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کادریائےسندھ پرمزیدکینالوں کےوفاقی ...مایوسی پھیلانےاورڈیفالٹ کی باتیں کرنیوالےلوگ آج کدھرہیں؟آرمی چیف
نومبر 21, 20241530آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کراچی میں بزنس ...بنوں:دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،12جوان شہید،6حملہ آورجہنم واصل
نومبر 20, 20242100بنوں میں دہشت گردوں کامشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ،خارجیوں سےمقابلےمیں 12جوان شہیدجبکہ شدید فائرنگ کےنتیجےمیں 6حملہ آوروں کوبھی جہنم واصل کردیا ...بانی پی ٹی آئی نےگنڈاپوراوربیرسٹرگوہرکومذاکرات کیلئےکل تک وقت دیدیا
نومبر 20, 20242100بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکومذاکرات کےلئے کل تک کاوقت دےدیا۔ پی ٹی ...سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن کاایکشن
نومبر 20, 20241380سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف ایکشن لےلیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوطلب کرلیا،26نومبرکانوٹس جاری کردیا۔2023-24کے گوشوارے جمع ...پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال
نومبر 20, 20242010پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال منظرعام پرآگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی اورحکومت کےدرمیان بیک ڈور چینلز رابطےہوئے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت نےحکومت کوتحفظات ...پی ٹی آئی کےپاس پلان اےبی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی ہے،عظمیٰ بخاری
نومبر 20, 20241070صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےپاس پلان اے،بی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی موجودہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...ملکی ترقی کیلئےاہم ہےسیاسی استحکام کیساتھ معاشی استحکام بھی ہو،وزیراعظم
نومبر 19, 20241500وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی ترقی کےلئےاہم ہےکہ سیاسی استحکام کےساتھ معاشی استحکام بھی ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ایکشن پلان کی ...جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا،بشریٰ بی بی
نومبر 19, 2024960بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہاؤس میں پی ٹی آئی اجلاس سےخطاب کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















