تازہ ترین
پنجاب حکومت کااشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکیلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکافیصلہ
جولائی 16, 20252270پنجاب حکومت نےاشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکےلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکا فیصلہ کرلیا۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل ...غلام سرورخان کےجرم میں بانی پی ٹی آئی برابرکےشریک تھے،وزیردفاع
جولائی 16, 20251340وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ غلام سرورخان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا، اس میں ...ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
جولائی 16, 20251410وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ...26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار
جولائی 15, 2025207026اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی ...سانحہ سوات کےبعدکےپی حکومت کےاہم اقدامات کاآغاز
جولائی 15, 20251570سانحہ سوات کےبعدخیبرپختونخواحکومت نےاہم اقدامات کاآغاز کردیاگیا۔ انسپکشن ٹیم نےتمام محکموں میں انکوائری وتادیبی کارروائیاں شروع کردیں۔ کےپی حکومت کےمطابق ...کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
جولائی 15, 20251140الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ ...وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 15, 20251040وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔اہم فیصلےمتوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ...فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری
جولائی 14, 20251550فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری ،صدرمملکت آصف علی زردای نےفرنٹیئرکانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025جاری کردیا۔ آرڈیننس کےمطابق ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئےپھرخطوط ارسال
جولائی 14, 20251560الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کےلئےپھرخطوط ارسال کردئیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپرنسپل سیکرٹری ...وزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نےبٹھایاہے، خدمت میرافرض ہے،مریم نواز
جولائی 14, 20251470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھےوزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نے بٹھایاہےتویہ طاقت میرےہاتھ میں ہے،عوامی خدمت میرافرض ہے۔ لاہورمیں پنجاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















