تازہ ترین
کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی،صدرمملکت
جولائی 19, 20251560صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پرصد رمملکت آصف علی ...شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے ،وزیراعظم
جولائی 18, 20251420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس ...حالیہ بارشوں میں وزیراعلیٰ مریم نوازکی ریسکیوسمیت تمام اداروں کےکام کی تعریف
جولائی 18, 20251700وزیراعلیٰ مریم نوازنےحالیہ بارشوں میں ریسکیو،پولیس اورتمام اداروں کےکام کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ تمام اداروں نےبہترین کام کیاہے۔ وزیراعلیٰ ...حکومت اوراپوزیشن میں کےپی میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانےپراتفاق
جولائی 18, 20251320حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےحکومت اوراپوزیشن کےدرمیان ملاقات ہوئی، ...وزارت داخلہ کےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ
جولائی 18, 20252410وفاقی وزارت داخلہ نےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ...گورنرخیبرپختونخوا نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 17, 20251980گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی جانب سے اجلاس بلانےکی سمری ...انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کےبغیرکسی قوم کی تقدیرروشن نہیں ہوسکتی ،مریم نواز
جولائی 17, 20252160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کے بغیر کسی قوم کی تقدیر روشن نہیں ہوسکتی۔ عالمی ...انصاف سرحدوں کاپابندنہیں ،پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے،چیف جسٹس
جولائی 17, 20251250چیف جسٹس یحییٰ آقریدی نےکہاہےکہ انصاف سرحدوں کاپابندنہیں بلکہ پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ ...سیلابی صورتحال ،وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا
جولائی 17, 20251830راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہباز ...پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری
جولائی 16, 20251460پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















