تازہ ترین
پاک بھارت جنگ رکوانےمیں امریکاکاکردارکلیدی رہاہے،اسحاق ڈار
جولائی 26, 20251260نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مئی 2025میں بھارت اورپاکستان کےدرمیان جنگ بندی میں امریکاکاکردارکلیدی رہا۔ واشنگٹن میں نائب وزیراعظم اسحاق ...پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 25, 20251610ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے۔دشمن کوہماری قومی یکجہتی اوراتحادسےاپنےمذموم ...جمہوریت اورقانون کی بالادستی کیلئےسب کومل کرکام کرناہوگا،چیف جسٹس
جولائی 25, 20251090چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ جمہوریت اورقانون کی بالادستی کےلئےسب کومل کرکام کرناہوگا۔ اسلام آبادمیں چیف جسٹس یحییٰ ...عمران خان سےپاورآف اٹارنی کامعاملہ،علیمہ خان کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 20251750علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے اسلام آباد ...پارٹی کیخلاف کی جانیوالی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں،بیرسٹرگوہر
جولائی 25, 20251290بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، جن کا مقصد پارٹی قیادت ...مٹھی بھر دہشتگردپاکستان کی ترقی ،خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے،ڈی جی آئی ایس پی ...
جولائی 24, 20251900ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2ٹوکیس،9گواہوں پرجرح مکمل
جولائی 24, 20251760بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس میں9گواہوں پرجرح مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی کی ...عدالت نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدر آمد روک دیا
جولائی 24, 20251860اسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمدروک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور ...4اکتوبراحتجاج کیس،عدالت نےعمرایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
جولائی 24, 20251440پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کےخلاف 4اکتوبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےوارنٹ گرفتاری جار ...عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 20252030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















