تازہ ترین
حکومت کارواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
مئی 31, 20251440بائیومیٹرک نہیں اب چہرے سے شناخت ہوگی ، حکومت نے رواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے ...زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنے کا فیصلہ
مئی 30, 20251290زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنادرہیڈکوارٹرکادورہ کیا،اس موقع پرہنگامی اجلاس بلایاگیاجس کی صدارت محسن ...پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکاسامناہے،وزیراعظم
مئی 30, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکا سامنا ہے،گلیشیئرزکاتحفظ ہمارےلئےانتہائی اہم ہے۔ دوشنبےمیں بین الاقوامی گلیشیئرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاانقلابی قدم، سینٹر فار ارلی ایجوکیشن قائم کردیا
مئی 30, 20251540شعبہ تعلیم میں مریم نوازکاایک اور انقلابی قدم، پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف آرٹ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس ...18سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار،صدرمملکت نےبل پردستخط کردیے
مئی 30, 2025152018سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
مئی 29, 20251210بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےکیس سماعت کےلئے ...بھارت نےجب پاکستان پرحملہ کیاہم نےمؤثرجواب دیا،وزیراعظم
مئی 29, 20251920وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا۔ ...جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے،جسٹس مسرت ہلالی
مئی 29, 20251420مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکادوبارہ رشتہ طے
مئی 29, 20251610وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
مئی 28, 20251050مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















