تازہ ترین
معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں،بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا،عطاتارڑ
نومبر 9, 20241270وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہاہےکہ معاشرےمیں نفرتیں پیداکی گئیں، بھائی کوبھائی سےلڑایاگیا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ...کوئٹہ دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف،بلاول بھٹواورمحسن نقوی کی مذمت
نومبر 9, 20241010کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن پردھماکہ کی وزیراعظم شہبازشریف ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشدیدمذمت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ...فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکے گا، وزیراعظم
نومبر 8, 2024990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےوی آن گروپ کےچیئرمین آوگی کےفیبیلاکی ...ماحولیاتی آلودگی:پاکستان کے7شہردنیابھرمیں سرفہرست
نومبر 8, 20241320پاکستان کے7شہرماحولیاتی آلودگی میں سب سےآگے،ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں سرفہرست ہے۔ فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید2درخواستیں دائر
نومبر 8, 2024117026ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں آج مزید2درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ایک درخواست اخترمینگل،فہمیدہ مرزا،مصطفیٰ نوازکھوکھرودیگرنےدائرکی جبکہ دوسری درخواست ...آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے
نومبر 8, 2024940آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔ پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع ...عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
نومبر 7, 20241250بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے ...وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
نومبر 7, 20241000وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری ...پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
نومبر 7, 20241590ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات ...ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
نومبر 7, 20241240وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















