تازہ ترین
پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی کیساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے، صدر مملکت
اگست 11, 20251810صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی اورباہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے۔ اقلیتوں کےقومی دن کےموقع ...ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 20252500ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی ...اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اگست 11, 20251670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...پاکستان کاآذربائیجان اورآرمینیاکےتاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم
اگست 9, 20252080وزیراعظم شہبازشریف نےآذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کیااورکہاہےکہ پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کارکردارکوسراہتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسوشل میڈیاپراپنےایکس سابق (ٹوئٹر)اکاؤنٹ پرپیغام میں ...9مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اگست 9, 20251300عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ پاکستان تحریک ...جلاؤگھیراؤمقدمات،عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج
اگست 9, 20251300جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان کوجلانےکےمقدمات میں رہنما تحریک انصاف عمرایوب کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت ...یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند
اگست 9, 20251190یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ
اگست 8, 20251450تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی ...خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری
اگست 8, 20251750صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ...14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 8, 2025143014اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















