تازہ ترین
حکومت کیلئےخطرےکی گھنٹی ،پی ٹی آئی کاتحریک عدم اعتمادپرغور
مئی 19, 20251230تحریک انصاف نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحادکےساتھ مل کروزیراعظم شہبازشریف اورسپیکر ایاز صادق کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ...دوممبران نےنوٹس نہ دینےکافیصلہ کیا،ججزکےاعتراض کے بعدکیارہ جاتاہے، جسٹس مسرت ہلالی
مئی 19, 20251200مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دوممبران نےنوٹس نہ دینےکاخودفیصلہ کیا،آپ کیوں قائل کرنےکی ...حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد:پی ٹی آئی کی تردید
مئی 19, 20251700چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےوزیراعظم شہبازشریف کےخلاف تحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں کی تردیدکردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ وزیراعظم ،سپیکراورڈپٹی سپیکرکےخلاف ...جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری
مئی 19, 20252040جوڈیشل کمیشن نےجسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل ...پاکستان کی مسلح افواج نےپیشہ ورانہ مہارت کیساتھ وطن کادفاع کیا،نوازشریف
مئی 17, 20251880سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور ...سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 20251020سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری،9بینچ تشکیل دےدیئےگئے۔ سپریم کورٹ کےجاری کردہ روسٹرکےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
مئی 17, 20251130تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سےلاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ...جس طرح میڈیااور پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،ہمیں فخرہے،آرمی چیف
مئی 17, 20251240آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جس طرح ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے میڈیا ...پاک فضائیہ نےٹیکنالوجی سےدنیاکےہوش اڑادئیے،وزیراعظم
مئی 16, 20251190وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فضائیہ نےجوٹیکنالوجی استعمال کی پوری دنیاکےہوش اڑگئے ہیں،فتح سیریزمیزائلوں نےدشمن کوکہاں کہاں نشانہ بنایادنیانےدیکھا۔ اسلام آبادمیں ...دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانندکھڑی رہی، صدرمملکت
مئی 16, 20251290صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانند کھڑی رہی،ہم ثابت قدم اورمتحدرہےاوروقارکےساتھ فتح ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















