تازہ ترین
غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز
اکتوبر 17, 20241140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے ...ایس سی اوکاچارٹرواضح، دہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے،بھارت
اکتوبر 16, 20241670بھارتی وزیرخارجہ جےشنکرنےکہاہےکہ ایس سی اوکاچارٹرواضح تھاکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس ...بانی پی ٹی آئی آکسٹورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سےباہر
اکتوبر 16, 20241830بانی تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےچانسلرکےلئے38امیدواروں کےنام جاری کردئیے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےلئےامیدواروں میں بانی پی ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا
اکتوبر 16, 2024189026ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب ...آئینی ترمیم کا معاملہ :بڑوں کی بیٹھک آج لاہورمیں سجےگی
اکتوبر 16, 2024140026ویں آئینی ترمیم کےلئے آج لاہورمیں پانچ بڑوں کی بیٹھک سجےگی۔ ذرائع کےمطابق 26ویں آئینی ترمیم کےلئے لاہورمیں بڑاسیاسی کھڑاک ...آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
اکتوبر 15, 20241380آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ...بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 15, 20241330مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
اکتوبر 15, 20241250پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو ...پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
اکتوبر 15, 20241890روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
اکتوبر 14, 20242550آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















