تازہ ترین
عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع
فروری 25, 20251330عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی ...وزیراعظم شہبازشریف کی صدرآذربائیجان سےملاقات،معاہدوں کو حتمی شکل دینے پراتفاق
فروری 25, 20252000وزیراعظم شہبازشریف سےآذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی ملاقات،دونوں نےرہنماؤں نےمعاہدوں کوایک ماہ میں حتمی شکل دینےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےدوروزہ ...صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 24, 20252230وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف ...کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
فروری 24, 20252210سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے
فروری 24, 20252120وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےصدارتی محل میں پہنچےتو صدر الہام علیوف نےپرتپاک استقبال کیا،دونوں رہنماؤں ...ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 20251460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،ہم نےسیاست قربان کردی،ریاست کوقربان نہیں ہونےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرڈیرہ ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی دبئی ہم منصب سےملاقات،تجارت،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
فروری 22, 20252240وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کےہم منصب سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانےپرتبادلہ ...ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
فروری 22, 20252680امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل ...پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا،محمداورنگزیب
فروری 22, 20251710وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا۔ فیصل آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ کسٹمزسےکرپشن ختم ہوگئی ...چیف جسٹس سےاپوزیشن کی ملاقات،عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے
فروری 22, 20251600چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےملاقات کی، قائد حزب اختلاف عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















