تازہ ترین
پی ٹی آئی کا8فروری کویوم سیاہ منانےکااعلان
جنوری 27, 20251330چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے8 فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی ...ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جنوری 27, 20251480جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر ...پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
جنوری 25, 20251820پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی ...ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو
جنوری 25, 2025960چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی ...پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جنوری 25, 20251860تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی ...ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
جنوری 25, 20251500ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض ...ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
جنوری 24, 20251840بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ...26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 20252750چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 20251800سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ...صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
جنوری 24, 20251870صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















