تازہ ترین
اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،اسحاق ڈار
جون 14, 20253380نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےایرانی وزیرخارجہ سےٹیلیفونک ...ایران کاجوابی وار:4اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی ،2لڑاکا طیارے مار گرائے
جون 14, 20253020ایران کےاسرائیل پرجوابی وار میں 4اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،2جدید لڑاکا طیارے مارگرائےجبکہ متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایران نےاسرائیل ...اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید
جون 13, 20251810اسرائیل کےایران پرحملےکےنتیجےمیں پاسداران انقلاب کے سربراہ، ایرانی آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیانےتصدیق کی ہےکہ تہران پر ...اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں ،وزیراعظم
جون 13, 20252490وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ اسرائیل کےایران پرحملےکی مذمت کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ حملےمیں جانی ...عمران خان کی رہائی:پی ٹی آئی نےاحتجاجی تحریک کاآغازکردیا
جون 13, 20251600عمران خان کی رہائی کے لیےپی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز پشاور سے کر دیاگیا۔ بانی پی ...ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں کتنی؟
جون 13, 20253060ریاست کے تین اہم ستونوں عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں ...چیئرمین سینیٹ ،سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،وزیراعظم کانوٹس
جون 12, 20251680وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،سپیکر،ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹس لےلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےتنخواہوں میں ...ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ،عملےسمیت تمام 242افرادہلاک
جون 12, 20251820بھارت میں ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ ،عملےسمیت تمام 242افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی شہراحمدآبادمیں ایئرپورٹ کےقریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،بھارتی سرکاری ایئرلائن ...بچےمیری ریڈلائن ، چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئےاقدامات کیے جا رہے ہیں،مریم نواز
جون 12, 20251460وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچےمیری ریڈلائن ہیں، چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے مؤثراقدامات کیےجارہےہیں۔ چائلڈلیبرکےعالمی دن ...بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی، صدرمملکت
جون 12, 20252620صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچائلڈلیبرکےخلاف عالمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















