تازہ ترین
عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
مئی 29, 20251330بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےکیس سماعت کےلئے ...بھارت نےجب پاکستان پرحملہ کیاہم نےمؤثرجواب دیا،وزیراعظم
مئی 29, 20252150وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا۔ ...جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے،جسٹس مسرت ہلالی
مئی 29, 20251510مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکادوبارہ رشتہ طے
مئی 29, 20251800وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
مئی 28, 20251160مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں ...یوم تکبیرہماری قومی سلامتی،خودداری اوراتحادکادن ہے،وزیراعظم
مئی 28, 20251610وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یوم تکبیرہماری قومی سلامتی ،خودداری اور اتحادکادن ہے۔ یوم تکبیرپراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یوم تکبیرپرپوری قوم ...پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ،صدرمملکت
مئی 28, 20251160صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ۔ اپنےپیغام میں صدر مملکت آصف علی ...یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل
مئی 28, 20252060پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہوگئے ۔ 1998 میں آج ہی دن کیےگئےکامیاب ایٹمی تجربات کی یاد ...دورہ ایران مکمل:وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے
مئی 27, 20251380ترکیہ اورایران کےدورےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےشہرلاچین پہنچ گئےجہاں پرآذربائیجان کےوزیرخارجہ ،پاکستانی سفیراوردیگرسفارتی عملےنےوزیراعظم کاپرتپاک استقبال ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا
مئی 27, 20252060وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےشاہ پورکانجراں میں ماڈل کیٹل مارکیٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےشاہ پورکانجراں ماڈل کیٹل مارکیٹ کادورہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















