تازہ ترین
سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاگرفتار،جیل منتقل
نومبر 7, 2025380سربراہ سنی اتحادکونسل اورممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سربراہ سنی اتحادکونسل ...27ویں ترمیم:حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار
نومبر 7, 202525027ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان معاملات طےنہ پاسکےتاحال ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق 27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادیوں کےدرمیان تاحال ...جنرل ساحر شمشاد مرزا کا برونائی دارالسلام کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر ...
نومبر 6, 2025310آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برونائی دارالسلام کا سرکاری دورہ ...وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب
نومبر 6, 2025230وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کاجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،وفاقی ...27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری
نومبر 6, 2025240وزیراعظم شہبازشریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری،پھروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 6, 202544026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے آج پھرملزمہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی ...27ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
نومبر 5, 2025450سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ...ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
نومبر 5, 2025420ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز ...قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے،اورنگزیب
نومبر 5, 2025530وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی ...عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس:بانی پی ٹی آئی کےوکیل کی گواہی ریکارڈنہ کرنے کی استدعا
نومبر 4, 2025600وزیراعظم شہبازشریف کاعمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے عطااللہ تارڑکی گواہی آج ریکارڈنہ کرنےکی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















