تازہ ترین
پاکستان کانئےٹیرف کےحوالےسےمذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
اپریل 9, 20251700پاکستان نےامریکاکےساتھ تجارتی تعلقات اورنئےٹیرف کےحوالے سے مذاکرات کرنےکےلئے اعلیٰ سطح وفدامریکابھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں ...اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ہیں اس میں مسئلہ کیا ہے؟جسٹس محمدعلی ...
اپریل 9, 20251540فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ...سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈا،پی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیراتنگ
اپریل 9, 20252070سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیرا تنگ، جے آئی ٹی نےتحقیقات میں تعاون نہ کرنےپروارنٹ گرفتاری جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ...وزیراعظم سےامریکی وفدکی ملاقات:دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانےکی خواہش
اپریل 9, 20252030وزیراعظم سےامریکی محکمہ خارجہ کےسینئرعہدیدارایرک مئیر کی وفدکےہمراہ ملاقات ،شہبازشریف نےدوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانےاورصدرٹرمپ کےساتھ ملکرکام کرنےکی خواہش کااظہارکیا۔ وزیراعظم ...ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 8, 20252220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے۔ اسلام آباد کےجناح کنونشن سینٹرمیں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقادکیاگیاجس ...پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں ،آرمی چیف
اپریل 8, 20251290آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر موجودہیں، مایوسی اور بے عملی کی ...9مئی کیس :عدالت کاٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم
اپریل 8, 202519509مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوچارماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنےکاحکم دےدیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...انٹراپارٹی انتخابات کیس:پی ٹی آئی نے دلائل کیلئےوقت مانگ لیا
اپریل 8, 20251830انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نےدلائل کےلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی ...صحت ،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونے چاہیں، وزیراعظم
اپریل 7, 20251620وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صحت ،تعلیم،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونےچاہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی یوم صحت کےموقع پراپنےپیغام ...دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں،جسٹس جمال مندوخیل
اپریل 7, 20252070فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکیس دئیےکہ دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں۔ جسٹس امین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















