تازہ ترین
لاہور جلسہ:پولیس ان ایکشن،پی ٹی آئی کے80سےزائدرہنماوکارکن گرفتار
ستمبر 20, 20241800لاہورمیں جلسےکےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی 2روزمیں تحریک انصاف کے80 سے زائد رہنما وکارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جانب ...2030تک وفاقی حکومت کاواجب الاداقرض کتناہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 20, 202422802030تک وفاقی حکومت کےذمہ مقامی واجب الاداقرض 49ہزار629ارب روپےہونےکاانکشاف ہواہے۔ اقتصادی امورڈویژن حکام کی جانب سےیہ انکشاف سامنےآیاہےکہ وفاقی حکومت ...اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقریری:عدالت نےپرویزالہٰی کانوٹیفکیشن مانگ لیا
ستمبر 20, 20241840وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت کےدوران عدالت نےسابق نائب وزیراعظم پرویزالٰہی ...آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کےانتظامات پراطمینان کااظہار
ستمبر 20, 20242280انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کےوفدنےکراچی اورراولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کےلئے کئےگئےانتظامات پراطمینان کااظہارکیاہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی ...قومی ترانے کا احترام لازم،افغان سفارتخانےکی وضاحت مسترد،پاکستان
ستمبر 19, 20242350ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ قومی ترانےاورپرچم کااحترام لازم ہے،قومی ترانےکی بےحرمتی عالمی قوانین کےخلاف ہے۔ افغان سفارت ...جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سےجمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 19, 20241280مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے۔مجوزہ ...پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
ستمبر 19, 20241250گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ستمبر 19, 20241760ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ ...اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
ستمبر 18, 20241990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 20242380طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















