تازہ ترین
26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 20252950چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 20251880سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ ...صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
جنوری 24, 20252030صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی ...پنجاب کےبعدقومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ
جنوری 22, 20251440پنجاب کےبعداراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےاراکین کی تنخواہوں میں اضافےکابل منظورکروایاجائیگا،اراکین ...ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 20251350ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی ...وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 20251080وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث ...بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
جنوری 22, 20251770بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 21, 20251440نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے47ویں صدرکی حیثیت سے عہدےکاحلف اٹھالیا۔امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےبھی عہدےکاحلف اٹھایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف ...گوادرپورٹ کو ناکام بنانے کیلئے محاذ آرائی ملک دشمنی کے سوا کچھ نہیں ،وزیراعظم
جنوری 21, 20251600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گوادر پورٹ کو ناکام بنانے کے لیے قتل و غارت اور محاذ آرائی ملک دشمنی کے سوا ...الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
جنوری 21, 20251790چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















