تازہ ترین
190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 18, 20241560190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 18, 20241880صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہے،امریکا
ستمبر 18, 20242390امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہےاورکرتےرہیں گے۔ امریکی محکمہ ...لاہور:سی ٹی ڈی اور د ہشتگر دوں میں فائرنگ،3ملزمان ہلاک
ستمبر 18, 2024970لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) اوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجےمیں تین دہشت گرد ہلاک اوردوفرارہوگئے۔ ...چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
ستمبر 17, 20242200چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے ...مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ستمبر 16, 20241650ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم ...میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی
ستمبر 16, 20241420پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی ...ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
ستمبر 16, 20242580بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگایانہیں،عدالت نےحکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کا ...ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کیلئے،حافظ حمداللہ
ستمبر 16, 20242260جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں ...جب بھی جمہوریت پرشب خون ماراگیارات کوماراگیا،شیخ رشید
ستمبر 16, 20241310سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےکہاہے کہ جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا گیا رات کو مارا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















