تازہ ترین
جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 10, 20241770خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ ...فیک ویڈیوکیس:ایف آ ئی اےنےعدالت کورپورٹ پیش کردی
ستمبر 10, 20242430صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں ایف آئی اےنےپیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...اہم قانون سازی کامشن:حکومتی اتحادمزیدمضبوط
ستمبر 9, 20241700ججزکی ریٹائرمنٹ کی عمروتعدادبڑھانےکےمعاملےپرحکومتی اتحاد دوتہائی اکثریت کےقریب پہنچ گیا۔ اہم قانون سازی کامشن صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشر ...مراکش:شدیدبارشوں اورحادثات میں 11افرادہلاک ،متعددزخمی
ستمبر 9, 20242210مراکش میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں کی وجہ سےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک جبکہ 14زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حکام کاکہناہےکہ ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 20241790صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 20242120فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام ...دہشتگردی کےخدشات:سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں
ستمبر 7, 20241700دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ دہشت ...یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 20242170رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔ سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:انتظامیہ نےپھرجگہ تبدیل کردی
ستمبر 7, 20241460اسلام آبادمیں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےجلسےکامقام ایک بارپھرضلعی انتظامیہ کی جانب سےتبدیل کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا8ستمبرکواسلام آبادمیں جلسہ ہے،جس کی ...ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے،جوجان لیواثابت ہورہاہے،مریم اورنگزیب
ستمبر 7, 20241450سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ماحولیاتی آلودگی اتنابڑااہم اورسنگین مسئلہ ہےجوجان لیواثابت ہورہاہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ لاہوراوراس کےگردونواح کاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















