تازہ ترین
خامنہ ای کے بیان پر ٹرمپ کا ردِعمل، معاہدے کی امید کے ساتھ سخت انتباہ
فروری 2, 2026370ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردِعمل دیتےہوئے معاہدے کی امید ...وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری
فروری 2, 2026290وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےعوام کی ترقی وخوشحالی کیلئےوفاقی وصوبائی ...8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے،محموداچکزئی
جنوری 31, 2026580اپوزیشن اتحادکےسربراہ محمود اچکزئی نےکہاہےکہ ہم نے بطور اپوزیشن 8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا ...لاہورہائیکورٹ کے11مستقل ہونیوالےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
جنوری 31, 2026440لاہورہائیکورٹ کےمستقل ہونے والے11 ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ کےمرکزی حال سبزہ زارمیں ہوئی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ ...بھاٹی گیٹ واقعہ:گرفتارملزمان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جنوری 31, 2026510بھاٹی گیٹ واقعہ میں گرفتار5ملزمان کو4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہونے پر پولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمیں سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی کےجاں ...عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا
جنوری 31, 2026600عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال ڈاکٹر ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کاپی ایچ اےحکام پرسخت ناراضگی کااظہار
جنوری 30, 2026320اسموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےپی ایچ اے حکام پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ اورماحولیاتی آلودگی کاتدارک ...عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپرسہیل آفریدی حکومت پربرہم
جنوری 30, 2026400عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ معاملہ اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال تک جا ...سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،وزیراعظم
جنوری 30, 2026360وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ملک کے ...مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 2026350چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















