تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کےمزید2ججزنےحلف اُٹھالیا
نومبر 17, 2025110وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجج کی تقریب حلف برداری ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر
نومبر 17, 20259027ویں آئینی ترمیم کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نےکیس سننےسےمعذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست سماعت کےلئےدائرکی گئی ...صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی
نومبر 15, 2025170صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 2025170پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ...ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
نومبر 15, 2025150امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...جسٹس کےکےآغانے وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا
نومبر 15, 2025240جسٹس کےکےآغانےبھی وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا۔ آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس کےکے آغا سے عہدےکا ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی
نومبر 15, 2025160لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ ...صدرمملکت نےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے
نومبر 14, 2025170صدرمملکت آصف علی زرداری نےسپریم کورٹ کےججز،جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے۔ گزشتہ روز دونوں ججوں نے 27ویں ...آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کووزیراعظم کیلئےنامزدکردیا
نومبر 14, 2025100پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں فیصل راٹھور کووزیراعظم کے طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ...وفاقی آئینی عدالت:6 ججز کی تقرری، 3نےحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025140وفاقی آئینی عدالت کے چھ ججزمیں سےتین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےججزکی تقریب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















