تازہ ترین
کےپی میں سینیٹ انتخابات کامعاملہ:عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا
دسمبر 24, 2024300خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےانعقادکےمعاملےپرعدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے دائر درخواست پرسماعت ...جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں
دسمبر 24, 2024360جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...190ملین پاؤنڈ:بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ 6جنوری کوسنایاجائیگا
دسمبر 23, 2024320190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ا وراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف فیصلہ آئندہ سال6جنوری کوسنایاجائےگا۔ احتساب عدالت ...وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات: سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
دسمبر 23, 2024580وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی سلامتی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دسمبر 23, 2024410حکومت اوراپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ حکومت اوراپوزیشن جماعتوں کےدرمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کاآغاز ہوگیا ۔مذاکرات کاپہلا ...عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ ووٹ کس جماعت کوملے،فافن کی رپورٹ جاری
دسمبر 23, 2024250عام انتخابات 2024میں سب سےزیادہ کس جماعت کوووٹ ملے،فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق قومی اورصوبائی ...ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کیلئے اقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچے گا ،وزیراعظم
دسمبر 21, 2024410وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کےلئےاقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت محصولات کی بہتری کےلئےاقدامات پراجلاس منعقدہوا،اجلاس ...بشریٰ بی بی نے9مئی سمیت احتجاج کےتمام23مقدمات میں سرنڈرکردیا
دسمبر 21, 2024290بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات ...فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث25 مجرمان کوسزائیں سناد یں،آئی ایس پی آر
دسمبر 21, 2024280آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملو ث مجرمان کوسزائیں سنادیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
دسمبر 21, 2024360جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©