تازہ ترین
ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
جنوری 7, 2025350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور ...پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
جنوری 7, 2025370پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
جنوری 7, 2025330گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں ...ملٹری کورٹس میں سویلینز کاٹرائل:عدالت نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ طلب ...
جنوری 7, 2025360ملٹری کورٹس میں سویلینز کےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےپنجاب حکومت سے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی رپورٹ ...حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا
جنوری 6, 2025620حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی کی ضمانت منظوری کاتفصیلی فیصلہ جار ی
جنوری 6, 2025390اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام ...سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
جنوری 6, 2025340سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 ...عمران خان کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
جنوری 6, 2025560بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاونڈریفرنس کا فیصلہ 13جنوری تک موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی ...وفاقی کابینہ میں توسیع کامعاملہ،نئےنام سامنےآگئے
جنوری 4, 2025590وفاقی کابینہ میں 8 سے10وفاقی وزراجبکہ ایڈوائزراورمعاون خصوصی اس کےعلاوہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق کابینہ میں تقریباً15اراکین نئےشامل کیےجائیں گے،معاون ...کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی
جنوری 4, 2025500کُرم میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ کےواقعہ میں ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسوداوردوایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©