تازہ ترین
پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 20242850تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر ...ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہوا،گورنرپنجاب
جولائی 25, 20241820گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نےکہاہےکہ ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہواہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ...صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 20242110صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ ...ڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ
جولائی 24, 20242810کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ انٹربینک ...سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
جولائی 24, 20242590پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت ...لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
جولائی 24, 20241790اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 24, 20242480صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ...9مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد
جولائی 23, 202422109مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔ ڈی ...پی ٹی آئی پرپابندی:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
جولائی 23, 20242630وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس پہلےآج طلب کیاگیاتھاجس کوملتوی کرکےدوبارہ کل طلب کرلیاگیاہے۔ وفاقی ...اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج
جولائی 23, 20241850اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















