تازہ ترین
لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ
اکتوبر 19, 20243130لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ ...آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
اکتوبر 19, 20242190آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ...اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اکتوبر 19, 20241750اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی ...آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
اکتوبر 19, 20241960آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی ...
اکتوبر 18, 20242450سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ایک اوروضاحت جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا ...مولاناکی بارکونسلزکومسودہ دینےکی تجویزکی پی ٹی آئی حمایت کرتی ہے،عمرایوب
اکتوبر 18, 20241490اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ مولانافضل الرحمان کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا مسودہ دینے کی تجویز آئی ہے، ...پی ٹی آئی کااحتجاج:راولپنڈی میں مختلف مقامات پرٹریفک بند
اکتوبر 18, 20243290تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث راولپنڈی شہرکےمختلف راستوں کوحکومت کی جانب سےٹریفک کے لئے بند ...آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اکتوبر 18, 20243160مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر ...ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
اکتوبر 17, 20242540وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم ...اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اکتوبر 17, 20241560وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















